حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق عليه السلام:
«إِذَا أُدْخِلَ الْمُؤْمِنُ قَبْرَهُ نُودِیَ: أَلَا إِنَّ أَوَّلَ حِبَائِکَ الْجَنَّةُ، وَحِبَاءَ مَنْ تَبِعَکَ الْمَغْفِرَةُ.»
امام صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:
جب مؤمن کو قبر میں اتارا جاتا ہے تو اسے پکارا جاتا ہے: خبردار! تمہارا پہلا تحفہ جنت ہے، اور تمہارے جنازے کے پیچھےچلنے والوں کے لیے تحفہ مغفرت ہے۔
الکافی، ج 3، ص 172









آپ کا تبصرہ